ایرانی حملوں کے بعد بحرین نے سمندر میں میری ٹائم کرفیو لگا دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

میری ٹائم کرفیو
علامتی تصویر

ایران کے خطرناک حملوں کے بعد بحرین نے اپنی سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو کا اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق بحرین کی سمندری حدود میں شام 6 بجے سے صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرفیو کا مقصد ایرانی جارحیت کے پیش نظر بحرینی ساحلوں کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانا اور سمندر میں جانے والوں اور سمندری عملے کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔

Related Posts