ایران کے خطرناک حملوں کے بعد بحرین نے اپنی سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بحرین کی سمندری حدود میں شام 6 بجے سے صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرفیو کا مقصد ایرانی جارحیت کے پیش نظر بحرینی ساحلوں کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانا اور سمندر میں جانے والوں اور سمندری عملے کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








