ہفتہ وار تعطیل کے بعد صرافہ بازار میں ہلچل! جانیں پیر 30 مارچ کی صبح سونے کے فی تولہ ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Gold price remains stable in Pakistan
(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں پیر 30 مارچ 2026 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جسکے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔

صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 472,062 روپے جبکہ 10 گرام کی قیمت 404,717 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

ایسویس ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق صرافہ بازار میں 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 371,004 روپے خریدا اور بیچا جا رہا ہے

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی 7,454 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 6,390 روپے پر برقرار رہی۔

Related Posts