جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 24 کروڑ 4 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 48 لاکھ 99 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 24کروڑ 4 لاکھ 65ہزار198 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 48لاکھ 99 ہزار 8افراد جان کی بازی ہار گئے۔
امریکی کمپنی نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے پہلی دوا تیار کر لی
نوازشریف کا جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ،کیا نادرا ساکھ کھورہا ہے؟
اربعین کیلئے 17 سال سے کم عمر بچے اور نوجوان کورونا ویکسینشین سے مستثنیٰ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








