لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں درندہ صفت شخص نے گونگی بہری 14 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
پولیس کے مطابق ملزم تنویر نے مبینہ طور پر خالی مکان میں لے جاکر بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ مقدمہ درج کروانے پر ورثاء کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔