کراچی کے علاقے بزرٹہ لائن میں چاندی چوک کے قریب 3 منزلہ عمارت گر جانے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں واقع بزرٹہ لائن چاندی چوک کے قریب 3 منزلہ عمارت زوردار دھماکے ساتھ زمیں بوس ہوگئی جس سے علاقہ مکینوں میں خوف پھیل گیا۔
پی آئی بی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، 2 خواتین جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








