خیرپور: صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور اور تحصیل فیض گنج میں پانچ لاکھ روپے کے عوض 9 سالہ کمسن بچی کی پچاس سالہ شخص مکھن لاشاری کے ساتھ مبینہ زبردستی شادی کرادی گئی ہے۔
نکاح خواں نے نابالغ نو سالہ بچی کا نکاح بھی پڑھادیا،خیرپور کی تحصیل فیض گنج کے نواحی گاؤں میں پانچ لاکھ روپے کے عوض نو سالہ کمسن بچی کی 50 سالہ شخص مکھن لاشاری سے شادی کرادی گئی ہے،خفیہ تقریب میں بچی کا نکاح پچاس سالہ مکھن لاشاری سے کرادیا گیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








