اسلام آباد:شہر اقتدار میں ماڈل پولیس کے نت نئے کارنامے سامنے آنے لگے، تھا نہ بنی گالہ کی حدود میں میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے کمسن بچی کے والد کو تھانے میں بند کر دیا گیا۔
تھانہ بنی گالہ کی حدود میں کمسن بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم نجیب کے خلاف تاحال کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہ لائی جاسکی، کمسن بچی کے والد کا کہنا ہے کہ ملزم نجیب نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانا چاہا تو بچی نے شور مچانا شروع کر دیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








