اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت تھانہ مارگلہ میں کیس رجسٹرڈ کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دیں تھیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








