سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں گھناؤنے قتل کی واردات میں ایک عرب ملک سے آنے والے زائر نے ہوٹل میں دو افراد کو چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق الجزائر کے شہری نے ہوٹل میں ایک ہی ملک کے دو زائرین پر حملہ کیا اور قتل کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:
ہندو انتہا پسند تنظیم شِیو سَینا نے بھی مودی کو گجرات فسادات کا مجرم قرار دیدیا
حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








