جنوبی کوریا: دماغ میں بہت چھوٹی ایل ای ڈی سے روشنی کا اخراج کرکے کئی امراض کا علاج کرنے والا ایک برقی پیوند بنایا گیا ہے جسے بیرونی طور پر وائرلیس سے توانائی پہنچائی جائے گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل مرگی، الزائیمر اور دیگر امراض کے لیے کئی طرح کے برقی دماغی پیوند تیار کئے جاتے رہے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








