احمد سفیان اور مومنہ اقبال کمرشل میں ایک بار پھر اکٹھے نظر آئیں گے

تازہ ترین

تازہ ترین

احمد سفیان اور مومنہ اقبال کمرشل میں ایک بار پھر اکٹھے نظر آئیں گے
احمد سفیان اور مومنہ اقبال کمرشل میں ایک بار پھر اکٹھے نظر آئیں گے

لاہور: فلم ”دال چاول“ کی کامیاب جوڑی احمد سفیان اور مومنہ اقبال فلم کے بعد کمرشل میں بھی اکٹھے ہو گئے ہیں۔

فلم ”دال چاول“ سے کیرئیر کا آغاز کرنے والے نئے اداکار احمد سفیان اور مومنہ اقبال دوبارہ سے ایک کمرشل میں اکٹھے ہو گئے ہیں اور مداحوں کو فلم کے بعد کمرشل میں ساتھ نظر آئیں گے۔

دونوں نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے تین روز تک اپنا کمرشل ریکارڈ کرایا‘اس کمرشل کو نجی ٹی وی چینلز پر دکھایا جائے گا۔

Related Posts