بلوچستان میں تمام اسکول اور یونیورسٹیاں بند کردی گئیں

تازہ ترین

تازہ ترین

بلوچستان کے ایک گرلز اسکول کا کلاس روم
بلوچستان کے ایک گرلز اسکول کا کلاس روم، علامتی تصویر

بلوچستان میں تمام اسکول اور جامعات کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔

سیکرٹری کالجز کے مطابق بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی23 مارچ تک بند رہیں گی۔ محکمہ تعلیم نے بتایاکہ اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہےگی۔

Related Posts