آپ کو لیز بیلنسیاگا کے چپس بیگ کے بارے میں کیا باتیں معلوم ہونی چاہئیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

آپ کو لیز بیلنسیاگا کے چپس بیگ کے بارے میں کیا باتیں معلوم ہونی چاہیئےِ؟
آپ کو لیز بیلنسیاگا کے چپس بیگ کے بارے میں کیا باتیں معلوم ہونی چاہیئےِ؟

بیلنسیاگا نے لیز کے چپس بیگ کی شکل میں ایک نیا بیگ متعارف کروایا ہے جس کی قیمت 1800 امریکی ڈالر بتائی جارہی ہے۔

بیلنسیاگا لیز بیگ کو پہلی بار پیرس فیشن ویک میں متعارف کروایا گیا تھا جو اس ماہ کے شروع میں ختم ہوا۔

یہاں پر وہ تمام باتیں ہیں جو آپ کو اس منفرد بیگ کے بارے میں معلوم ہونی چاہئیں؟

منفرد خصوصیات

یہ بیگ بالکل ایک چپس کے بیگ کی طرح لگتا ہے۔ پرس میں سب سے اوپر ایک زپ ہے اور درمیان میں بیلنسیاگا پیرس کا ٹیگ ہے۔

رنگ

بیگ متعدد رنگوں میں دستیاب ہے:

سرخ

پیلا

ہرا

جامنی

قیمت

بیگ کی صحیح قیمت کیا ہے اس بارے میں ابھی کوئی مکمل معلومات نہیں آئی ہیں لیکن رپورٹس کے مطابق اس کی قیمت 1800 امریکی ڈالر ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

بیگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں اور صارفین کا اس پر ملاجلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

 

 

 

 

 

Related Posts