ممبئی: بھارتی اداکارہ سونالی فوگاٹ کے مبینہ قتل کے الزام میں پولیس نے ان کے پرسنل اسسٹنٹ سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اداکارہ اوربی جے پی کی رکن سونالی فوگاٹ کے مبینہ قتل کے الزام میں پرسنل اسسٹنٹ سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ سونالی فوگاٹ کو 22 اگست کو گوا کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا تھا۔
بعدازاںسونالی فوگاٹ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد اور زخم کے متعدد نشانات کی تصدیق ہوئی تھی۔
منگیتر کو شادی کی بہت جلدی ہے، ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرز
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








