آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

تازہ ترین

کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کے بولڈ فوٹو شوٹ کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔

حال ہی میں انسٹا گرام پر اداکارہ کی جانب سے تصویر یں شیئر کی گئی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد تنقید کررہی ہے۔

Aamna Ilyas's Bold Outfit Gets Heavy Criticism

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصاویر میں باجی اسٹار کو غیر مناسب لباس پہنے دیکھا جا سکتا ہے، جس پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Aamna Ilyas's Bold Outfit Gets Heavy Criticism

Aamna Ilyas's Bold Outfit Gets Heavy Criticism

Aamna Ilyas's Bold Outfit Gets Heavy Criticism

Aamna Ilyas's Bold Outfit Gets Heavy Criticism

Aamna Ilyas's Bold Outfit Gets Heavy Criticism

پاکستانی سپر ماڈلز کے لیے غیر اخلاقی تصاویر شیئر کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے، اداکاراؤں کی جب فین فولوئنگ کم ہونے لگتی ہے تو اس قسم کے فوٹو شوٹ کرکے وہ لوگوں کی توجہ مرکز بن جاتی ہیں۔

Related Posts