اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بھاری کھیپ غیر قانونی طور پر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزمان کھیپ کو اسلام آباد اسمگل کرنا چاہتے تھے۔ اے این ایف نے دونوں ملزمان کو موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ 2 مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران 240 کلوگرام منشیات برآمد ہوئیں۔
: اے این ایف کی کارروائی، 33کلوگرام منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








