تہران: ایران نے خلائی ماحول میں جنگ کا شور بھرتے ہوئے اپنا دوسرا فوجی سٹیلائٹ خلا کیلئے روانہ کیا ہے جس نے زمین چھوڑ دی۔
تفصیلات کے مطابق ایران نے ویانا میں جاری ایرانی جوہری مذاکرات کے دوران اپنا دوسرا عسکری سٹیلائٹ نور دوم خلا میں چھوڑ دیا جس کی تصدیو ایرانی انقلابِ اسلامی کور نے کردی ہے۔ سٹیلائٹ زمین سے 500 کلومیٹر دور پہنچ گیا۔
خلائی سائنس میں تحقیق کرنا ہمارا حق ہے، ایرانی حکام
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








