عیدالاضحٰی پر اسکولوں میں پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

علامتی تصویر

حکومتِ بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری و نجی اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

محکمہ اسکولز ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں 5 روزہ تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکول 25 سے 29 مئی 2026 تک بند رہیں گے، تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے دوبارہ کھلیں گے۔

Related Posts