سوشل میڈیا پر فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

تازہ ترین

تازہ ترین

سوسل میڈیا پر فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا
سوسل میڈیا پر فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور کارکن نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے کا اعتراف کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے ذوالقرنین نے ام حریم کے نام سے فیک اکاؤنٹ چلانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے بیانیے سے متاثر ہونے پر پچھتاوا ہے، فوج کے شہدا کے بارے میں نفرت انگیز پروپیگنڈہ اپنی جماعت کے کہنے پر کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کا امکان

ذوالقرنین نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ قوم اور پاک فوج کے خلاف اپنی شر انگیزی پر معافی کا طلب گار ہوں، عوام جھوٹے لیڈروں کے ملک اور فوج دشمن بیانیہ کا حصہ نہ بنیں، پاک فوج اور اس کے شہداء پاکستان کا فخر ہیں۔

Related Posts