کوہلی کا 35واں جنم دن، انوشکا کا جذباتی پیغام

تازہ ترین

تازہ ترین

کوہلی کا 35واں جنم دن، انوشکا کا جذباتی پیغام
کوہلی کا 35واں جنم دن، انوشکا کا جذباتی پیغام

ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، جبکہ ان کی اہلیہ انوشکا کی حمایت انہیں ہمیشہ ملتی رہتی ہے۔

انوشکا نے منفرد انداز میں ویرات کوہلی کی 35 ویں سالگرہ کے دن انہیں مبارکباد دی اور ان کی ماضی کی کرکٹ اچیومنٹس کا ذکر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)

انسٹاگرام پر انوشکا شرما نے تین پوسٹیں شیئر کی ہیں جس میں سے ایک اس خبر پر مبنی تھی کہ ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی کے واحد بولر ہے،جنہوں نے زیرو ڈلیوری پر ایک وکٹ حاصل کی۔

انوشکا کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ویرات زندگی کے ہر کردار میں شاندار ہے لیکن پھر بھی وہ اپنی کامیابیوں کی داستان بڑھاتا جارہا ہے۔

کوہلی نے ٹنڈولکر کا زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

بھارتی اداکارہ کا اپنے شوہر محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اس زندگی اور اس سے بڑھ کر لامحدود وقت تک ویرات سے محبت کرتی ہیں۔

Related Posts