گرے لسٹ، جی ایچ کیو کے کور سیل نے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا، آرمی چیف

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں، آرمی چیف
پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں، آرمی چیف
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے۔

  • آرمی چیف نے کہا کہ کورسیل نےسول ملٹری کوششوں کےذریعےایکشن پلانز پرعملدرآمدیقینی بنایا۔

  •  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموارہوئی۔

  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ جی ایچ کیومیں قائم کورسیل کی کوششوں سےپاکستان کاسرفخرسےبلندہوا،

Related Posts