واشنگٹن: پاکستان کے معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم امریکا میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں بہترین کارکردگی کے باوجود میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔
تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فائنل مرحلے میں پانچویں پوزیشن پر قبضہ جمانے میں کامیابی حاصل کی۔ رواں سیزن میں بہترین تھرو کے باوجود ارشد ندیم اپنا ہدف حاصل نہ کرسکے۔
قوم کا شکر گزار ہوں، آگے اچھا پرفارم کروں گا، ارشد ندیم
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








