اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کورونا میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں عزت مآب صدر جو بائیڈن کی کورونا سے جلد اور مکمل صحتیابی کا خواہش مند ہوں۔
صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
I wish H.E. President Biden speedy and complete recovery from corona.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 24, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








