اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف کی جانب سے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 (1) کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر کی
اٹارنی جنرل آف پاکستان کا عہدہ خالد جاوید خان کے استعفے کے بعد خالی ہوا تھا
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) May 9, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








