اونیت کور کی بولڈ لباس میں تقریب میں انٹری، سوشل میڈیا پر طوفان برپا، وائرل ویڈیو اور تصاویر

تازہ ترین

تازہ ترین

Avneet Kaur showed boldness in deep neck dress

اداکارہ و ماڈل اونیت کور نے ایک بار پھر اپنے بولڈ انداز سے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے، اونیت نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گہرے گلے کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اونیت کے لباس میں موتی جڑے ہوئے ہیں جو اس کی شکل کو مزید خوبصورت بنا رہے ہیں۔ انہوں نے ہلکا میک اپ کیا ہے اور اپنے بالوں کو خاص انداز میں باندھا ہے۔ اونیت نے ان تصویروں میں بہت سے مختلف پوز دیے ہیں، جس میں وہ بہت پراعتماد اور اسٹائلش نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 

اونیت کے مداح ان تصویروں پر کافی تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ آپ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ ایک اور صارف نے لکھا، ’’آپ کی دلیری حیرت انگیز ہے۔‘‘

13 اکتوبر 2001کو پیدا ہونیوالی بھارتی اداکارہ اونیت کور الہ دین نام تو سنا ہوگا میں شہزادی یاسمین اور چندر نندنی میں چارومتی کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔

اونیت کور نے اپنے کیریئر کا آغاز زی ٹی وی کے ڈانس شو ڈانس انڈیا ڈانس لِٹل ماسٹرسے کیا تھا ۔ وہ سیمی فائنل سے پہلے ہی باہر ہوگئیں تھیں۔ اس کے بعد انھوں نے ڈانس کے سپر اسٹارز میں حصہ لیا جہاں وہ “ڈانس چیلنجرز” کی ٹیم میں شامل ہوگئیں۔

Related Posts