عائشہ عمر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

عائشہ عمر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
عائشہ عمر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: ملک کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند حال ہی میں اداکارہ نے تصاویر جاری کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

اداکارہ عائشہ عمر نے جو تصاویر شیئر کی ہیں اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے پنک رنگ کا لباس زیب تک کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ جو بھلا دے سارا جہاں، وہ نشیلی بوٹی ہوں میں۔

Related Posts