ہر سال عید کے موقع پر پاکستانی مشہور شخصیات اپنے شاندار لباس سے شائقین کو مسحور کرتی ہیں، خاص طور پر فنکار اکثر مشہور پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات کا انتخاب تے ہیں جس سے تہوار کے موقع پر گلیمر کا اضافہ ہوتا ہے۔ روایتی لباس سے لے کر جدید وضع دار ملبوسات تک، پاکستانی مشہور شخصیات عید کی تقریبات کو اور بھی خاص اور فیشن ایبل بناتی ہے۔
یہاں ہم نے ان مشہور شخصیات میں سے کے بہترین اور بدترین ملبوسات کا انتخاب کیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








