شو فلاپ، استعفوں کا اعلان ڈراما ہے، بلاول بھٹو

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی عزت بچانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئی، اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان ڈراما ہے۔

عمران خان کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آج فیس سیونگ کیلئے فلاپ شو کیا، عمران خان نے پنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان حکم دیں، پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے، مونس الٰہی

بلاول بھٹو نے سوال کیا کہ کب تک پنجاب اورخیبر پختونخوا کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرتے رہیں گے؟

Related Posts