بلاول کے بیان کانپیں ٹانگ رہی ہیں پر شوبز ستاروں کا ردِ عمل

تازہ ترین

تازہ ترین

بلاول کے بیان کانپیں ٹانگ رہی ہیں پر شوبز ستاروں کا ردِ عمل
بلاول کے بیان کانپیں ٹانگ رہی ہیں پر شوبز ستاروں کا ردِ عمل

بلاول بھٹو زرداری کے کانپیں ٹانگ رہی ہیں کے بیان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، جس کے بعد پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی اُس پر مزاحیہ ردعمل دیئے۔

گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جیالوں سے خطاب کے دوران زبان پھسلنے کی ویڈیو ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری نے عومی مارچ کے دوران جوش میں کہا کہ اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں، جس کے بعد اُن کا سوشل میڈیا پر بہت مزاق اڑایا گیا۔

خیال رہے کہ اس وائرل ویڈیو کے ردعمل میں میم بنانے والوں نے الگ ہی طوفان برپا کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:موٹاپے پر تبصرہ، اداکارہ نعیمہ خان کے الفاظ پر بیٹی کی معافی

پاکستان شوبز ستاروں نے بھی بلاول کی اس ویڈیو پر مزاحیہ ردعمل دیئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sahiba Afzal (@sahiba_rambo)

 

Related Posts