قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔
افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
Alhamdulillah. A beautiful addition to #IftiMania. Blessed with an angel yesterday. Requesting you all to keep me and my family in your prayers ???????? pic.twitter.com/BCLQdxmsaa
— Iftikhar Ahmad (@IftiAhmed221) February 26, 2023
افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر دی ہے۔
انہوں نے بیٹی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ننھی پری کا اضافہ ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے قومی کرکٹر کو بیٹی کی ولادت پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








