نئی دہلی / سری نگر: بھارتی قوم آج یومِ جمہوریہ جبکہ مظلوم کشمیری یومِ سیاہ منا رہے ہیں، اس موقعے پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہر سال 26 جنوری کے روز بھارتی قوم 1950 کا وہ سال یاد کرتی ہے جب گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کی جگہ بھارت کا اپنا آئین نافذ کیا گیا تاہم مظلوم کشمیریوں پر قابض بھارتی فوج کا ظلم و جبر اس روز بھی ختم نہ ہوسکا۔
بھارت نے 10 سال میں 1 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا۔پاکستان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








