احد رضامیر اور شاہویر جعفری کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھنا انتہائی بدترین تجربہ رہا، بلاگر ردا امجد

تازہ ترین

تازہ ترین

احد رضامیر اور شاہویر جعفری کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھنا انتہائی بدترین تجربہ رہا۔ بلاگر ردا امجد

معروف خاتون بلاگر ردا امجد کا کہنا ہے کہ احد رضا میر اور شاہویر جعفری انتہائی مغرور شوبز ستارے ہیں، ان کے ساتھ بیٹھنا بہت برا تجربہ رہا۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں شاہویر جعفری اور احدرضامیر ایک ساتھ ٹیبل پر کھانا کھاتے ہوئے نظر آئے۔اُس دوران وہاں پر ایک خاتون بلاگر ردا امجد بھی موجود تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

جن سے بعد میں اُن کے انسٹاگرام فالوورز نے اس ملاقات کا تجربہ شیئر کرنے کو کہا تاہم جواب میں ردا امجد کا کہنا تھا کہ یہ دونوں شوبز ستارے انتہائی مغرور ہیں اور اُن کے ساتھ ایک ٹیبل کو شیئر کرنا میری زندگی کا سب سے بدترین تجربہ رہا ہے۔

Blogger Raises Her Voice Against Ahad Raza Mir And Shaveer Jafry’s Arrogant Behavior

مزید ازاں اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ شوبز ستاروں کی جانب سے اُن کا مذاق بھی اڑایا گیا جس کی انہیں قطعاً امید نہیں تھی۔

Blogger Raises Her Voice Against Ahad Raza Mir And Shaveer Jafry’s Arrogant Behavior
واضح رہے کہ اس معاملے پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اتفاق بھی کیا ہے اورساتھ ہی ان ستاروں سے ملاقات کے اپنے ذاتی تجربا ت بھی شیئر کیے ہیں۔

Blogger Raises Her Voice Against Ahad Raza Mir And Shaveer Jafry’s Arrogant Behavior

Blogger Raises Her Voice Against Ahad Raza Mir And Shaveer Jafry’s Arrogant Behavior

دوسری طرف ستاروں کے فالوورز کی جانب سے اُلٹا بلاگر پر ہی تنقید کی گئی ہے کہ ردا امجد کو اُن کے ساتھ بیٹھنا ہی نہیں چاہیے تھا۔

Blogger Raises Her Voice Against Ahad Raza Mir And Shaveer Jafry’s Arrogant Behavior

Blogger Raises Her Voice Against Ahad Raza Mir And Shaveer Jafry’s Arrogant BehaviorBlogger Raises Her Voice Against Ahad Raza Mir And Shaveer Jafry’s Arrogant Behavior

Related Posts