بالی ووڈ میں اداکاری کے علاوہ اپنے اسٹائل کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کی اننیا پانڈے کے ہمراہ بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں جھانوی کپور نے اننیا پانڈے اور کزن شانایہ کپور کے ہمراہ خوشی کپور کو گھر پر خوش آمدید کرنے کیلئے ایک پارٹی رکھی۔
جس میں بالی ووڈ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں کو انتہائی بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ جھانوی کپور ان دنوں اپنی فلم گڈ لک جیری کی تشہیر میں مصروف ہیں جبکہ بہت جلد خوشی کپور بھی سیریز دی آرچیز کے ساتھ انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو کررہی ہیں۔


گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں










