عروسی جوڑے میں دلہن کی فائرنگ، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

عروسی جوڑے میں دلہن کی فائرنگ، ویڈیو وائرل
عروسی جوڑے میں دلہن کی فائرنگ، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارت ہونے والی شادی میں انوکھا واقع پیش آیا جب دلہن نے شادی کی خوشی میں فائر کئے، جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی رسمیں اختتام پذیر ہونے کے بعد عروسی جوڑا پہنے دلہن شادی ہال میں بلا خوف و خطر فائرنگ کررہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepesh Thakur (@deepesh966)

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دلہن نے شادی کی خوشی میں مسکراتے ہوئے تین فائر کیے جس کے بعد پستول پراعتماد انداز میں ایک شخص کے حوالے کردی۔

مزید پڑھیں: ملتان ایئرپورٹ کی لفٹ میں دو خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش، ملزم گرفتار

فائرنگ کرتے ہوئے دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جسے دیکھ کر اب تک ہزاروں صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts