پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت جاری ہے جس میں سیاسی، عسکری اور پارلیمانی قیادت موجود ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی سلامتی کے چھٹے اجلاس کے شرکا میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے علاوہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود، وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر، وزیراعظم کے معاون خصوصی اویس نورانی سمیت وزرا، ارکان اسمبلی اور دیگر شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








