واشنگٹن: امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج کی ادویات سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں، خصوصاً پراسٹیٹ کینسر کے علاج کیلئے ہارمون تھراپی کا انتخاب کرنے والوں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہارمون تھراپی کرانے والے ایسے مریض جو کسی دوسرے طریقے سے علاج نہیں کراتے، ان میں طبی پیچیدگیوں کے زیادہ خطرات پائے گئے۔
نقطۂ انجماد اور شدید ترین گرمی میں کام کرنے والی بیٹری متعارف
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








