پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بین الاقوامی مارکیٹ کے حساب سے اضافہ دیکھا گیا۔

اتوار کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 220,700 روپے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 189,220 روپے تک پہنچ گئی۔

دریں اثنا، 22 قیراط سونے کی قیمت 202,307 روپے، 21 قیراط فی تولہ کی قیمت 193,113 روپے اور 18 قیراط سونے کی قیمت ہر تولہ کے لیے 165,525.00 روپے ہے۔

ملک میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

عالمی سطح پر، سونے کی قیمتیں $20145 پر کھڑی ہیں، ہفتے کے آخر میں $1.50 کی کمی واقع ہوئی ہے۔

پاکستان میں آج سونے کا نرخ:

Related Posts