بیجنگ: چائنا کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوگئے۔
شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی صدر کے انتخاب کرنے اور چینی عوام کی خدمت کے لیے ان کی دانشمندانہ ذمہ داری کو شاندارخراج تحسین ہے۔
مزید پڑھیں:میکسیکو سے اُڑان بھرنے والا طیارہ کوسٹاریکا کے قریب لاپتہ
واضح رہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سالانہ اجلاس میں چائنا کے صدر کی موجودگی میں سابق صدر ہوجن تاؤ کو ہال سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








