کراچی کے شہریوں نے ایک بار پھر ٹیکس دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں نے ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔

کراچی سے ٹیکس وصولی بڑھ گئی، ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولی میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

عوام کے لئے خوشخبری، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

 پچھلے سال اسی مدت میں کراچی سے 371 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔

ایف بی آر کے مطابق اس سال کراچی سے 456 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا ہے۔

Related Posts