عروہ حسین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

تازہ ترین

تازہ ترین

عروہ حسین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے
عروہ حسین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی: پاکستان کی مشہور اداکارہ عروہ حسین کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اداکارہ عروہ حسین کی جانب سے جو تصویر شیئر کی گئی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:صبا قمر بولڈ تصویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

واضح رہے کہ اس سے قبل عروہ حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ ٹورنٹو میں ہونے والے شو کی ریہرسل کررہی تھیں۔

Related Posts