کورونا وائرس: سندھ میں تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند

تازہ ترین

تازہ ترین

education committee calls meeting on Friday
schools

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائر س کے خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں نجی وسرکاری تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ میں  کورونا وائرس کے دو کیس سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے موذی وائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے تعلیمی اداروں کو مزید 13 دن کیلئے بند کردیا ہے جبکہ جمعرات 27 فروری اور جمعہ 28 فروری کو بھی تعلیمی ادارے بند رکھے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس: حکومت نے پاک افغان بارڈر آج سے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

ایران سے آنیوالے زائرین میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر حکومت نے ایران سے واپس آنیوالے زائرین کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Posts