پاکستان میں کورونا کے 90نئےکیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جبکہ کورونا کے 104 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19ہزار 692ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 90مثبت نکلے۔
نیٹو کے سربراہ اسٹولٹن برگ اور بل گیٹس کورونا کا شکار، دونوں قرنطینہ
COVID-19 Statistics 12 May 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 19,692
Positive Cases: 90
Positivity %: 0.46%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 104— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 12, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








