پاکستان میں کورونا کے 31نئےکیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی جبکہ کورونا کے 103مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10ہزار 869ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 31مثبت نکلے۔
کورونا کی نئی قسم مہلک ترین ہوسکتی ہے، بل گیٹس
COVID-19 Statistics 10 May 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 10,869
Positive Cases: 31
Positivity %: 0.28%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 103— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) May 10, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








