کرکٹر اعظم خان کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعظم خان کی اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائر ل ہوگئی،جسے پرصارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئےجارہےہیں۔

ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ سابق کپتان معین خان کے بیٹے اورکرکٹراعظم خان دیگرلڑکوں کے ہمراہ تقریب میں ڈانس کررہےہیں۔

Related Posts