عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ بڑی کمی

تازہ ترین

تازہ ترین

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے، آج بھی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 ڈالر فی بیرل سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 4.35 ڈالر کم ہوکر 93.80 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

برینٹ تیل کی قیمت بھی 5 فیصد کم ہو کر 93 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے، امریکی خام تیل کی قیمت 5.2 فیصد کمی کے بعد 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 4.23 ڈالر کمی کے بعد 87.86 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

Related Posts