بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت و باصلاحیت اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ڈارلنگز کا آفیشل ٹریلر نیٹ فلکس پر 5 اگست کو ریلیز ہوگا۔
عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی، اور کیپشن میں لکھا کہ ڈارلنگز کا ٹریلر 5 اگست کو ریلیز ہوگا۔
فلم میں عالیہ بھٹ کے علاوہ شیفالی شاہ، وجے ورما، اور روشن میتھیو اہم کرداروں میں ہیں۔ ڈارلنگز ایک ڈارک کامیڈی ہے جس میں ماں بیٹی کو دکھایا گیا ہے جو رہائش کی تلاش میں ممبئی میں مشکلات کا سامنا کرتی ہیں۔
بشریٰ اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








