معروف ڈیزائنر علی ذیشان بیٹی کے باپ بن گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

معروف ڈیزائنر علی ذیشان بیٹی کے باپ بن گئے
معروف ڈیزائنر علی ذیشان بیٹی کے باپ بن گئے

کراچی: معروف ڈیزائنر علی ذیشان بیٹی کے باپ بن گئے، انہوں نے کہا کہ میں آج خود کو خوش قسمت محسوس کررہا ہوں۔

علی ذیشان نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو اس حوالے سے آگاہ کیا، انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آج میں خود کو خوش قسمت ترین محسوس کررہا ہوں کیونکہ مجھے ایک بیٹی کی نعمت ملی ہے۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Xeeshan (@alixeeshantheaterstudio)

ذیشان نے اپنی فیملی کے ساتھ بالکونی میں کھڑے ہوئے تصویر شیئر کی، ساتھ ہی کیپشن تحریر کیا کہ ہم نے اپنی بیٹی سوشانہ کو اپنے گھر اور دلوں میں خوش آمدید کہا ہے۔

مزید پڑھیں:ٹویٹر نے صبا قمر کا جعلی اکاؤنٹ ویریفائیڈکردیا

ڈیزائنر نے 2019 میں اسلام آباد میں صحافی مائرہ خان کے ساتھ شادی کی۔ ان کی شادی میں کنول، عمارہ حکمت اور حسنین لہری سمیت دیگر نے شرکت کی تھی۔

Related Posts