بچی کی چیخوں نے ضمیر نہیں جھنجھوڑا؟ کھیتوں میں 11 سالہ بچی سے جنسی درندگی

تازہ ترین

تازہ ترین

Lahore Man Confesses to Sexually Abusing and Selling Videos of Children From His Own Family for 14 Years
FILE PHOTO

پنجاب کے ضلع بہاولپور کے علاقے تھانہ بغداد الجدید میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے ایک 11 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق بچی مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھی جب ملزم اسے قریبی کھیتوں میں لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی اور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور اس کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

پولیس حکام نے متاثرہ بچی کو علاج کے لیے بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Related Posts