نک جوناس سے شادی کے بعد امریکا میں مقیم بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مستبقل کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے کاروبار کا آغازکیا ہے لیکن آغاز ہی انہیں مہنگا پڑا۔
پریانکا نے “سونا ہوم” کے نام سے منیشن کے گویال کے ساتھ پارٹنرشپ کے تحت بھارتی ہوم ویئرلائن لانچ متعارف کروائی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








